سُندر چہرے مٹی میں مل جائیں تو ساتھ نبھانے والے چھوڑ کے جائیں تو ماضی تھامے بھولی یاد آ جائے تو دل روتا ہے کاغذ , آنسو, درد ,قلم اور موڈ بھی ہو برکھا , چندا ,آنگن اور ساجن بھی ہو سخن کی دیوی اپنا روپ چھپائے تو دل روتا ہے اِک منزل کے خواب سجانا بنتا ہے میرے دل میں تیرا رہنا بنتا ہے اتنا سب کچھ پا کر من گھبرائے تو دِل روتا ہے نیلی پریاں دیس سے اڑ کر جائیں تو رمتے جوگی بھی ٹھرکی بن جائیں تو من کی آشا خالی جوت جگائے تو دل روتا ہے جن ہاتھوں نے گجرے نہ پہنائے ہوں جن ہونٹوں نے میٹھے بول نہ بولے ہوں ان رشتوں نے جھوٹے مان جتائے تو دل روتا ہے ردا فاطمہ . . . . . #urdunazmain #urduliterature #pakistniwriter #poemsofpain #poetess #urdu #urdupoems #urduadab #urdushayri #urdulanguage #girlwhowrite #ridafatimaofficial #feminist #ridafatimawriter #poetcommunity https://www.instagram.com/p/CS9OoKlJXbQ/?utm_medium=tumblr