اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ تمام ریبٹ فارمرز کیسے ہیں امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ آربا۔۔۔ امریکن ریبٹ بریڈر ایسوسی ایشن کی جانب سے ریبٹ کا انلائن شو ہونے جا رہا ہے۔ اس کے متعلق بات چیت کرنے کے لیے تمام ریبٹ فارمرز کو اج رات زوم ایپ پر میٹنگ میں شمولیت کی دعوت دی جا رہیں ہے۔ جو فارمز اس سے پہلے شو میں شمولیت اختیار کر چکے ہیں وہ بھیاور ان کے علاوہ جو بھی نئے فارمرز شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ فارمرز اپنا نام اور ایمیل ایڈریس ہمیں وٹس ایپ کریں۔ 03226566905 ایم عرفان عاجز IrfanAjiz.com Khargosht خرگوش بانی SAFE Rabbit Farms SAFE Rabbit farming Rabbit Farming in Pakistan Rabbit Farming Guide and Discussion Forum, Pakistan Rabbitholebd.com Jaangloos #khargosht #ARBA #RabbitShow #OnlineRabbitShow #khargoshbani #rabbitfarming #RabbitFarmers #Lahore #Karachi #Faisalabad #Peshawar #Multan #Rabbits #khargosh #NewRabbitFarmers (میں Khargosht) https://www.instagram.com/p/CF6nL65FesM/?igshid=1s9hmkyf4q9tk
Loading...













