کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 انتہاپسند مارے گئے
سری نگر: فوج نے پیرکے روز شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور دو دراندازوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نوگام سیکٹر میں سرحد کی حفاظت پر مامور فوجیوں نے انتہا پسندوں کے ایک گروپ کو پیر کو علی الصباح پاکستان زیر قبضہ...











