Adual Jok Akol photographed by STAR for New Currency and S_.ein

#world cup#football#fifa#soccer#fifa world cup#world cup 2026#england nt



seen from United States
seen from Netherlands
seen from Switzerland

seen from Israel
seen from Germany
seen from China
seen from Malaysia

seen from United States

seen from Argentina
seen from Russia
seen from United Kingdom

seen from United States

seen from Brazil
seen from China
seen from Australia

seen from China
seen from China

seen from United Kingdom
seen from United States
seen from Malaysia
Adual Jok Akol photographed by STAR for New Currency and S_.ein

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Adual Jok Akol photographed by STAR for New Currency and S_.ein
Data is the new currency of HR. Star Link provides the vault.
www.starlinkindia.com

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
کاغذ کے نوٹ ختم کرنے کا اعلان، اب ملکی کرنسی کس چیز کی بنے گی ؟ تبدیلی سرکار نے پوری دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دینے والا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے اقتصادی نظام میں انقلابی اصلاحات پر کام شروع کردیا اور بڑے نوٹ ختم کرنے کی تجویز کے علاوہ کاغذ کی جگہ پلاسٹک کرنسی متعارف کروانے ، 500 سے زیادہ کی ٹرانزیکشن پر 24 روپے کی کٹوتی کی بھی تجویز آگئی، یہ تجاویز وزات خزانہ اور اقتصادی ماہرین کی مدد سے کی گئیں جو وزارت خزانہ ،سٹیٹ بینک اور حکومت کو بھجوائی جائیں گی ۔جی این این نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ بعض حلقوں کی جانب سے تجویز دی گئی کہ کاغذ کے کرنسی نوٹ ختم کرکے ان کی جگہ پر پلاسٹک کی کرنسی متعارف کروائی جائے ، پانچ ہزار ، ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹ ختم کر کے ملک کی سب سے بڑی کرنسی سو روپے کردی جائے ، بڑے نوٹ ختم ہونے سے ریشوت اور بدعنوانی کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ شناختی کارڈ ختم کرکے ڈیبٹ کارڈ ہی ڈیجیٹل بنانے کی تجویز پرغور کیا جارہاہے ، تجویز میں یہ بھی شامل ہے کہ پانچ سو سے زائد رقم کا لین دین کارڈ کے ذریعے کیاجائے، پانچ سو روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن پر چوبیس روپے کی کٹوتی کی جائے اور وہ رقم براہ راست قومی خزانے میں جمع ہوگی ، اس رقم کے بدلے شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، صارفین کو براہ راست ٹیکسز میں چھوٹ دی جاسکتی ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ شناختی کارڈ ختم کرکے ڈیبٹ کارڈ ہی ڈیجیٹل بنانے کی تجویز پرغور کیا جارہاہے ، تجویز میں یہ بھی شامل ہے کہ پانچ سو سے زائد رقم کا لین دین کارڈ کے ذریعے کیاجائے، پانچ سو روپے سے زائد کی ٹرانزیکشن پر چوبیس روپے کی کٹوتی کی جائے اور وہ رقم براہ راست قومی خزانے میں جمع ہوگی ، اس رقم کے بدلے شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں، صارفین کو براہ راست ٹیکسز میں چھوٹ دی جاسکتی ہے ۔ Read the full article