صادق سنجرانی کا ایسا بیان آ گیا، پی پی پی اور پی ٹی آئی سن کر حیران ہو گئیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نواز شریف کو لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ہمارے ملک کے لیڈر ہیں جو کہتے ہیں کہتے رہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق چاغی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف ہمارے ملک کے لیڈر ہیں جو کہتے ہیں کہتے رہیں میرے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں آسکتی جس کی وجہ ہیں کہ اکثریت ہمارے ساتھ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں ترقی دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستان کی سالمیت کے لیے دن رات محنت بھی کریں گے۔ مزید خبروں كے لیے یہاں کِلک کریں
Loading...











