کیا محمد بن قاسم محض ایک "لٹیرا" تھا ؟
کیا محمد بن قاسم محض ایک "لٹیرا" تھا ؟ زرتاش علی فاطمہ "لٹیرا" کہہ کے حقائق کو چھپانا اب کہاں ممکن ہے کہ تاریخ کے سب در کھلے ہیں اور یہ بھی کہ لوگ اب دلیل مانگتے ہیں - گو ایسا ایک بہت بڑا طبقہ موجود ہے کہ جو اپنی مرضی کا سچ سننا چاہتا ہے لیکن حقیقتوں کی دنیا خواہشات کے برعکس ہوتی ہے - چچ نامہ کہ جو سندھ کی تاریخ پر ایک مستند ترین ذریعہ تسلیم کی جاتی ہے اور جسے معروف محقق و مؤرخ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی تحقیق سے سندھی زبان کے ترجمان ادارے سندھی ادبی بورڈ نے شائع کیا ہے- ڈاکٹر نبی بخش کوئی دائیں بازو کے کٹھ ملّا نہیں بلکہ ان کے بارے میں وائس آف امریکہ کا لکھنا ہے کہ "ڈاکٹر بلوچ کا شمار اردو اور سندھی زبان وادب کے اہم ترین لکھاریوں میں ہوتا تھا اور انہیں سندھ کی ثقافت اور تاریخ پر ایک 'اتھارٹی' کی حیثیت حاصل تھی۔" اس چچ نامہ میں قاضی اسماعیل لکھتے ہیں : سراندیپ Read the full article











