فیس بک کی جانب سے سرچ فیچر کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا
فیس بک کی جانب سے سرچ فیچر کو زیادہ بہتر بنا دیا گیا
فیس بک نے اپنے صارفین کو مستند معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے تاکہ وہ ویب سائٹ کے اندر رہتے ہوئے اپنی مطلوبہ تفصیلات دیکھ سکیں اور وکی پیڈیا یا گوگل کا رخ نہ کریں۔
ٹیک کرنچ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے تصدیق کی ہے کہ فیس بک سرچ کو اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے اور اب وہاں کسی عوامی شخصیات، مقام اور دیگر جیسے فلموں اور ٹی وی شوز کے بارے میں تفصیلات دیکھنا ممکن ہے۔
مثال کے طور پر…
View On WordPress














