Plateful of Perfection

seen from United Kingdom
seen from Germany

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from China
seen from China

seen from United States
seen from China
seen from Australia
seen from China
seen from United States

seen from France

seen from United Kingdom

seen from Malaysia

seen from United States
seen from Malaysia
seen from Canada
seen from Türkiye
seen from United States
Plateful of Perfection

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
دبئی نے افطار کا ریکاررڈ قائم کرلیا #aajkalpk #dubai #international #iftarthings #Iftarrecord #Done عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں دنیا کے طویل ترین افطار دستر خوان کا ریکارڈ قائم،چھ کلومیٹر طویل افطار دستر خوان اور افطاری کے لیے 12 ہزار 830 ملازمین کی خدمات حاصل کی گئیں،دبئی پولیس چیف دبئی: متحدہ عرب امارات کے عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں پولیس نے دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ عرب ٹی وی کی معلومات کے مطابق افطار عام زاید کے عنوان سے دبئی صنعتی زون میں جبل علی کے مقامپر 6 کلو میٹر طویل افطار دستر خوان لگایا گیا اور افطاری کے لیے 12 ہزار 830 ملازمین کی خدمات حاصل کی گئیں۔ اس موقع پر دبئی کے انسپکٹر جنرل پولیس میجر جنرل عبداللہ خلیفہ المری نے کہا کہ اس سرگرمی کا مقصد الشیخ زاید کی قابل قدر انسانی اقدار اور ان کے انسانیت نوازی کے جذبے عام کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امارات گذشتہ پانچ سال سے بیرونی امداد کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے۔ طویل ترین افطار دستر خوان کے موقع پر تقریب سے خطاب میں اس سرگرمی کے نگران میجر جنرل السلام سعید بن ھویدی الفلاسی نے کہا کہ افطار دستر خوان پرخدمات انجام دینے کے لیے دبئی پولیس کے250 ملازمین کو بھی مامور کیا گیا جنہوں نے مسلسل 200 گھنٹے کی محنت سے یہ مشن مکمل کیا۔ افطار سرگرمی کے وائس چیئرمین بریگیڈیئر یوسف العدیدی نے کہا کہ کھلی شاہراہ پر افطار دستر خوان بچھانے اور چھ کلو میٹر طویل قطار لگانے کے باوجود ٹریفک میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئی۔