شیلٹر ہوم ریپ اسکینڈل :قصور واروں کو بخشا نہیں جائے گا:وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ
نئی دہلی:اترپردیش کے ضلع دیوریا اور بہار میں مظفر پور کے بچوں شیلٹر ز میں بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ پر شدید تشویش کے اظہاراور لوک سبھا سے سماج وادی پارٹی ،کانگریس ،راشٹریہ جنتادل ،ترنمول کانگریس اور بیجو جنتادل سمیت حزب اختلاف کی تمام بڑی پارٹیوں کے اراکین کے واک آؤٹ کے درمیان وزیرداخلہ ...












