Tenna's Showman, Dollers!
seen from United States
seen from United States
seen from China
seen from China
seen from Pakistan
seen from United States
seen from Singapore
seen from Malaysia
seen from United States
seen from Netherlands
seen from United States
seen from Maldives

seen from Malaysia
seen from Germany
seen from United States

seen from United States
seen from China
seen from South Korea

seen from United Kingdom
seen from China
Tenna's Showman, Dollers!

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
i feel like pb would look pretty uncany in a more realistic art style, because she is made out of ooze and has no bones n stuff, i think she would look only human from afar and once you get close to her youd notice she really isnt human n i think that would make an interesting contrast to marceline looking very obviously human since she is half human idk i think that would b neat
Squid Game: How Much Is 45.6 Billion Won in US Dollars?
After watching Squid Game, wondering how much 500 million won and 45.6 billion won are in USD?
More Read
Provide an international learning experience to Chinese students while sitting at home. Set a schedule with the student who is interested in learning English. There is a limitless demand for foreign language teachers in China.

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
ڈالر کی قیمت125.50کی بلند ترین سطح پر پہنچنا ملکی معیشت کیلئے نقصان کا باعث ہے ،راجہ عدیل #aajkalpk #rajaAdeel #Dollersprice #nationalInternational روپے کی بے قدری اور ڈالر بڑھنے سے صنعتی خام مال مہنگا اور صنعتکار پریشانی کا شکار ہیں ، ڈالر بڑھنے سے حکومتی بیرونی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہورہاہے ‘سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور : تاجر رہنما انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے روپے کے مقابلہ میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124.50 تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ملکی معیشت کیلئے نقصان کا باعث ہے ،ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ملکی معیشت دباؤ کا شکار ہے، روپے کی بے قدری اور ڈالر بڑھنے سے صنعتی خام مال مہنگا اور صنعتکار پریشانی کا شکار ہیں،نیز ڈالر کی قیمت بڑھنے سے حکومتی بیرونی قرضوں میں بھی اربوں روپے کا اضافہ ہورہاہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدرراجہ عدیل نے شہید گنج کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔راجہ عدیل اشفاق نے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے ملک کے اندر بھی مہنگائی کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہے ۔حال ہی میں پٹرولیم مصنوعات میں4روپے فی لیٹر تک اضافہ بھی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث ہوا جس سے صنعتی شعبہ سمیت ہرطبقہ فکر متاثر ہورہا ہے ۔حکومت ڈالر کی بے لگام پرواز کو لگام دے کیونکہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے خام مال مہنگا اور صنعتکار پریشانی کا شکار ہیں۔ صدرراجہ عدیل کا کہنا ہےکہ بیرون ممالک سے خام مال کی قیمت میں اضافہ پیداواری لاگت میں اضافہ اور مہنگی اشیاء کے باعث درآمدات میں کمی واقع ہوگی۔ روپیہ کی قدر میں کمی اور تونائی بحران کے باعث صنعتی پیداوار بری طرح متاثر ہورہی ہے اورمہنگی اشیاء کے باعث پاکستان عالمی مارکیٹ سے تیزی سے باہر ہورہا ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے ملک پر بیرونی قرضوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے اس لیے روپے کی قدر کو بہتر کو مستحکم کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کرے اور حکومت ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرے ۔
سی پیک منصوبہ کے باعث پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ملک ہے ‘عارف قاسم #aajkalpk #pakistan #dollers #arifqasim سی پیک گیم چینجر منصوبہ، ملک کو معاشی سطح پر مستحکم کریگا‘سابق صدربورڈ آف مینجمنٹ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور: تاجر رہنما سابق صدر بورڈ آف مینجمنٹ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور عارف قاسم کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے جو ملک کو معاشی سطح پر مستحکم اور ملک کو خوشحالی وترقی کی راہوں پر گامزن کرے گا،سی پیک منصوبہ سے ملک میں سرمایہ کاری 100ارب ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے ملک بھر میں نئی انڈسٹریز کا قیام اور صنعتی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار عارف قاسم نے صنعتکاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عارف قاسم نے ملک میں سی پیک کے تحت قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کیلئے خصوصی پیکیج کے تحت ڈیوٹی و ٹیکسوں میں خصوصی رعایت سمیت دیگر مراعات دینے کے اصولی فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکیج سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ عارف قاسم نے مزید کہا کہ سی پیک صنعتی زونز میں صنعتوں کے قیام کے لیے پاکستانی،چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں خصوصی مراعات کی فراہمی اور نئی صنعتوں کے قیام کے لیے خام مال اور پلانٹس و مشینری و دیگر آلات پر سرمایہ کاروں کو ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں سے استثنیٰ اور رعایتی قرضوں سمیت خصوصی مراعات ایسے اقدامات ہیں جن سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ ملکی سرمایہ کاربھی فائدہ اٹھائیں گے اور ملکی صنعتیں بھی ترقی کرینگی۔
بھائی نےمثال قائم کردی، بھائی کے علاج کے لیے دو گھنٹوں میں کمائی کرلی #aajkalpk #america #child #brotherhood #cashDollers #Safebrotherlife امریکی بچے نے بیمار بھائی کے لیے دو گھنٹوں میں چھ ہزار ڈالر جمع کر لیے ایمرے نامی بچے نے پرانے ٹرکوں کی فروخت کرنے والے بروکرز مارکیٹ میں صرف دو گھنٹے صرف کرکے رقم جمع کرلی کیرولائنا: امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں ایک نو سالہ بچّے نے اپنے بیمار بھائی کی مدد کے لیے لیموں کا جْوس فروخت کر کے صرف دو گھنٹے کے اندر 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کر لی۔ یہ جواں عزم بچہ اینڈرو ایمرے اپنے چھوٹے شیرخوار بھائی ڈیلن کے علاج کی مد میں ہونے والے اخراجات کے سلسلے میں اپنے والدین کی مدد کرنے کا خواہش مند تھا۔ ڈیلن کریبی کے مرض میں مبتلا ہے جو اپنی نوعیت کا نادر اور ممکنہ طور پر مہلک اعصابی مرض ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایمرے نے گرین وْڈ میں پرانے ٹرکوں کی فروخت کرنے والے بروکرز کی مارکیٹ میں دو گھنٹے صرف کیے۔ اس دوران اس نے لیموں کا جْوس اور بعض قمیصیں فروخت کیں۔ ان قیمصوں پر ایمرے کے بیمار بھائی کے حوالے سے ٹیم ڈیلن کا لوگو موجود تھا۔ ایمرے نے 5860 ڈالر کی رقم جمع کرلی جب کہ فنڈر می ویب سائٹ کے ذریعے پہلے ہی 1300 ڈالر جمع کیے جا چکے تھے۔