
seen from Singapore
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from South Korea
seen from Saudi Arabia

seen from Malaysia
seen from China
seen from United States
seen from China
seen from China

seen from Malaysia
seen from Georgia
seen from Saudi Arabia

seen from United States
seen from Türkiye
seen from Israel

seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from United States

Anya is live and ready to show you everything. Watch her strip, dance, and perform exclusive shows just for you. Interact in real-time and make your fantasies come true.
Free to watch • No registration required • HD streaming
Shrine Of Hazrat Ali Hajveri Data Darbar Sahib In Lahore. My Mobile Photography 🙏❤ #datadarbar #datasahib #datasahab #alihajveri #lahore #lahores #lahorelahorehai #lahoreblogger #lahorestreetstyle #lahoregram #lahorediaries #lahorebloggers #lahorelahoreay #lahorepakistan #lahorephotography #mymobilephotography #naturephotography (at Hazart Ali Hajwari Ganj Baksh (DATA DARBAR)) https://www.instagram.com/p/B4xPklLDrvQ/?igshid=36gu4f4vzshw
( حضرت شیخ علی بن عثمان ہجویری (990۔1077ء
شیخ علی بن عثمان ہجویریؒ برصغیر میں داتا گنج بخش کے عرف سے مشہور ہیں۔ وطن غزنی تھا اور مضافاتِ غزنی میں ہجویر و جلّاب میں قیام رہا، آخر عمر میں بر صغیر آکر لاہور میں سکونت اختیار فرمائی۔ یہیں انتقال کیا اور مدفون ہوئے۔ حسنی سید تھے۔ شجرۂ طریقت جنید بغدادیؒ تک پہنچتا ہے۔ شیخ ابو الفضل بن حسن ختلی سے بیعت کی اور دیگر بزرگوں سے بھی استفادہ کیا۔ سفر و سیاحت میں اکثر رہا کرتے تھے۔ شام سے لے کر ترکستان تک اور ساحلِ سندھ سے لے کر بحرِ قزوین تک یعنی اپنے زمانے کی تقریباً ساری اسلامی عملداری کی سیاحی کا ذکر کیا ہے۔ قید ازدواج سے ہمیشہ آزاد رہے۔ علمِ باطن کے علاوہ علوم ظاہری پر بھی وسیع نظر رکھتے تھے۔ لاہور میں اپنے پیر و مرشد کے حکم سے آئے تھے۔ سالِ وفات 465ھ ہے۔ تصوف و طریقت پر متعدد کتابیں لکھیں، لیکن کشف المحجوب کے سوا سب ناپید ہیں۔ آپ کے مرتبہ کمال کا اعتراف سب کو رہا ہے۔ یہی کیفیت کشف المحجوب کی ہے۔ ملا جامی اسے تصوف کے فن کی بہترین کتاب قرار دیتے ہیں۔ سلطان المشائخ نظام الدین اولیاءؒ کا ارشاد تھا کہ جس کا کوئی مرشد نہ ہو اس کو کشف المحجوب کے مطالعے کی برکت سے مل جائےگا۔