منگلا روڈ، داتا روڈ، ریلوے روڈ،جی ٹی روڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
منگلا روڈ، داتا روڈ، ریلوے روڈ،جی ٹی روڈ میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر
دینہ ( سہیل انجم قریشی سے) منگلا روڈ، داتا روڈ، ریلوے روڈ،جی ٹی روڈ، سروس روڈ، اسٹیشن محلہ میں جگہ جگہ گندگی، تعفن پھیلنے لگا، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر کی وجہ سے شہری پریشان حال، نالے گندگی سے اٹ گئے، برسات کے دنوں میں منگلا روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگتی ہے، مون سون کی بارشیں شروع ہونے سے قبل نالے اور گندگی کے ڈھیر صاف کرنے کا عوامی مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ دینہ کی…
View On WordPress





