سرحد پار دہشتگردی کا خاتمہ ریاست کی اولین ترجیح، پوری قوت سے جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشل
سرحد پار دہشتگردی کا خاتمہ ریاست کی اولین ترجیح، پوری قوت سے جواب دیا جائے گا: فیلڈ مارشلاسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ قومی اتحاد، مضبوط حکمت عملی اور ریاستی طاقت کے ذریعے کیا جائے گا، جبکہ سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا…
View On WordPress














