*ⵀ ƑαᎫαr ᏚαᏞαᏂ ⵀ* *፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤* *یااَرحَمَ الرَّاحِمِین اے کُل کائنات کے مالک ہم سب تیرے محتاج ہیں تو خالق مالک اور مُدَبٌِر ہر شے پر قادر ہے* ہم سب کو معاف کر دے ہمارے والدین اور ساری امت کو معاف کر دے ہمارے بیماروں کو شفاء اور صحت نصیب کر دے *🤲اے اللّٰه کریم* ہماری تمام مشکلات کو آسان فرما دے ہم سب کو اپنی تمام برکتیں اور رحمتیں نصیب فرما قُرآن کے ساتھ ہمارے تعلق کو مضبوط کردے ہم سب کو اپنے لیئے خالص کرلے ہمیں ہمارے والدین کے لیئے اور ہمارے بچوں کو ہمارے لیئے صدقہ جاریہ بنادے *🤲اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَ الاِکرَام* جن مُشکلات، پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سے آسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور اپنی رحمت عطا فرما *آمین یار ب العلمین*🌹 اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کر لیجیئے🌹 *፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤፤* @nahidafrin.13 #aasanislife #islamicart #aasani #aasanispyaar #aasanisthebest #islamiccalligraphy #islamicquotes #aasanians #islamicpost #mushkil #jeenahaimushkil #islamic #islamicquote #islamicreminder #islamicposts #badimushkil #islamicreminders https://www.instagram.com/p/CEYueD7J6xY/?igshid=qwagbyk3m1e5
Loading...










