دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک جامع اور مفید ایپلی کیشن
دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے ایک جامع اور مفید ایپلی کیشن دینی مدارس میں دورۂ حدیث کو انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ یہی وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں طالب علم صحاحِ ستہ اور دیگر کتبِ حدیث کا باقاعدہ درس لیتا ہے اور علمی پختگی کی طرف قدم بڑھاتا ہے۔ اس مرحلے میں اصل متون کے ساتھ مستند شروحات، تحقیقی حواشی، اور رہنمائی مواد کی شدید ضرورت پیش آتی ہے۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بہترین اور مفید ایپلی کیشن تیار…










