وینزویلا کے صدر کو کورونا کےعلاج کی غلط معلومات شیئر کرنا مہنگا پڑا
وینزویلا کے صدر کو کورونا کےعلاج کی غلط معلومات شیئر کرنا مہنگا پڑا
کورونا کا غلط علاج بتانے پر فیس بک نے وینزویلا کے صدر کا پیج فریز کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کا کہنا ہے کہ وینزویلا کے صدر نے کورونا کےعلاج کی غلط معلومات شیئر کی تھیں۔ وینزویلا کے صدر نے ایک دوا کو کورونا وائرس کا علاج بتایا تھا جس پر ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا کہ یہ کورونا کا علاج نہیں ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ پالیسی کی خلاف ورزی پر وینزویلا کے صدر کا اکاؤنٹ فریز کیا گیا…
View On WordPress













