خرم شہزاد نے بلاول بھٹی کے سر پر گیند ماردی،ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کراچی(پی سی بی پ ر ) پیر کی دوپہر کراچی کے مقامی ہسپتال میں بلاول بھٹی کا سی ٹی اسکین کیا گیا۔اسکین کی رپورٹ کلیئر آنے پر آل راؤنڈر کو ہسپتال سےڈسچارج کردیا گیا ہے۔انہیں آئندہ چند روز کے لیے مکمل آرام کا مشورہ دیا گیا۔







