سیاف نے سعودی حکام سے دہشت گردی کے پس پشت کارفرما عوامل پر تبادلہ خیال کیا
کابل: دعوت پارٹی کے سربراہ عبد الرب رسول سیاف نے عالم اسلام میں انتہاپسندی کے پس پشت کار فرما عوامل پر خادم حرمین شریفین و فرمانروائے سعودی عرب شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کے سینیئر مشیروں کے ساتھ مشاورت کی۔ سعودی عرب جانے والے سیاف کی سربراہی والے وفد کے ایک رکن جمال الدین بدر کے مطابق معروف...


















