اس نے جب 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُس نے جب 37 گیندوں پر دُنیا کی تیز ترین سنچری بنائی تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُس نے جب پاکستان کو T-20 ورلڈ کپ جتوایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ بنایا تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُس نے ورلڈکپ 2011 میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں تب وہ پاکستان کا ہیرو تھا۔ اُسے دُنیاکا کوئی "بکی" اور "جواری" نہیں خرید سکاتو وہ پاکستان کا شان تھا اب جب اس نے ایک چھوٹا بیان کیا دیا تو پورا یوتھیا اُس کے پیچھے پڑ گٸے۔۔ آفریدی کے نام سے بھی انکو جلن ھو رہی افسوس مگر ہم اپنی سوچ اور محبت میں بھی موقع پرست قوم ہیں۔ لالا دنیا چاہے کچھ بھی کہے آپ ہمارے ہیرو ہو۔ ہم آپ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں ۔۔ لو یو۔ #GulfamAliRamay #GulfamRamay #GuLG #Ramay #RamayVillas #RamayTraders #RamayElectricandElectrinc #RamayElectricElectronic #RamayComputersandMobiles #RamayComputersMobiles #گلفام_علی_رامے #گلفام_رامے #گل_جی #رامے #رامے_الیکڑک_اینڈ_الیکڑونکس #رامے_الیکڑک_الیکڑونکس #رامےکمپیوٹرزاینڈموبائلز #رامےکمپیوٹرزموبائلز #رامےٹریڈز #رامےولاز (at Shahid Afridi Foundation) https://www.instagram.com/p/BxDIx88ltgq/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=8vmmpwg1tu20










