3 پٹھان پکنک منانے گئے... پکنک پوائنٹ پہ پہنچ کر یاد آیا.. #پیپسی تو گهر ہی بهول آئے ہیں.. آخر فیصلہ ہوا .. چهوٹاپٹھان واپس پیپسی لینے جائے گا... چهوٹا پٹھان ..... میں اک شرط تے پیپسی لینے جاؤں گا.کسی نے بھی میرے آنے تک سموسے نہیں کھانے۔۔۔ ...... بڑا پٹھان .. ٹهیک ہے.. تم آو گے تو اکٹهے سموسے کهائیں گے... چهوٹا پٹھان چلا گیا.. گهنٹا گزرا .. دو گهنٹے گزرے .. پانچ گهنٹے گزرے.. چهوٹا پٹھان کوئی نہ واپس آیا.. آخر جب شام ہونے کو آئی.. تو بڑا پٹھان دوسرے سے بولا.. اب سموسے کها لینے چاہیں .. جیسے ہی انہوں نے سموسا اٹهایا....... ... . . . چهوٹا پٹھان ایک درخت کے پیچهے سے نکل کر بولا.. اگر ایسے ہی کرنا ہے تو میں نہیں جانے والا۔۔۔۔😝











