ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کا ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے دائر کردہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔










